بہادر شہزادی اور خرگوش کی کہانی ارود ہندی میں

 






ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک شہزادی تھی ِجسکا نام ٹینا تھا ۔اسکی ایک خوبی تھی وہ جانوروں کی بات سمجھ جایا کرتی تھی ۔  ٹینا ایک دن اپنے باغ میں گھوم رہی تھی کہ اچانک اسکے پاس کچھ پیارے سے خرگوش آۓ۔ اور ُاسکو بتایا کے پہاڑ کے دوسری طرف کے جنگل میں آگ بھڑک  ُاٹھی ہے ۔جو آہستہ آہستہ ہمارے علاقے کی طرف بڑھ رہی ہے۔آپ جلد از جلد کوئ حل سوچیں اس آگ کو بڑھنے سے روکنے کا ۔شہزادی پریشان ہو گئ ۔اور علاقے کے لوگوں کو جمع کیا اور اس مشکل سے کیسے نکلیں مشورہ کیا۔پھر فیصلہ کیا گیا کے تمام بچوں کو پہلے محفوظ جگہ لے جایا جاۓ۔ پھر کچھ لوگوں نے پانی جمع کیا کسی نے ریت کی بوریاں جمع کی اور ریت سے علاقے کے چاروں طرف ریت کی بوریوں کی دیوار بنائ گئ اور  پانی  سے آگ کو  بجھانے  کی کوشش کی گئ اور سب نے مل کر آگ پرقابو پالیا اسطرح جانوروں اور لوگوں نے مل کر اس مشکل کا۔سامنا کیا ۔اور کا میابی حاصل کر لی ۔اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے ۔کے مل جل کے کسی بھی مشکل کا سامنہ کیا جاسکتا ہے ۔