دی لٹل مرمیڈ The little mermid



 دی لٹل مرمیڈ

 

سمندر کے اندر ایک بادشاہی  خاندان تھا، جو سمندر کے بادشاہ تھےان کے سمندر کے بادشاہ کی ایک بیٹی تھی ،  جسے  انسانی دنیادیکھنے کا بہت شوق تھاوہ انسانوں کی چیزیں جمع کرتی  سطح پر چیزوں کا مشاہدہ کرتی کہ انسان کیسے رہتے ہیں. وہ انسان بننے کی خواہش مند تھی، اور جب اس نے ایک خوبصورت شہزادے کو ڈوبنے سے بچایا تو اس نے فیصلہ کیا۔ کہ اسے کسی بھی قیمت پر انسان بننا چاہئے ، کیونکہ وہ اس کے ساتھ رہنا چاہتی تھی۔

 

اس کی وجہ سے وہ ایک سمندری چڑیل کے پاس گئی جس نے مرمیڈ سے کہا کہ میں تمھیں بدل سکتی ہوں اور  انسانی ٹانگوں کے بدلے اپنی آواز مجھے دینی ہوگی اپنی آواز کو قربان کرنا ہوگا تین دن میں اگر  مرمڈ شہزادے  سے شادی کرنے میں  کامیاب نہیں ہوئ تو مرمیڈ  چڑیل کی غلام بن کر واپس آئے گی۔ سمندری چوڑیل کی یہ شرط مرمیڈ نے قبول کرلی اس کے بعد وہ اپنے شہزادے کے پاس گئ، لیکن اسے کئی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا، جن میں سے ایک مشکل یہ تھی کے شہزادے سے اور بھی لڑکیاں شادی کی خواہش رکھتی تھی مگر شہزادہ بھی دل ہی دل میں مرمڈ سے پیار کرتا تھا مگر جب مرمڈ۔نے شہزادے کو بچایا تھا شہزادہ مرمڈ کو دیکھ نہیں سکا تھابس آواز سے پہچان سکتا تھا مگر مدمڈ نے اپنی آواز چوڑیل کو دےدی تھی مرمڈ چوڑیل سے اپنی آواز لینے میں کامیاب ہو جاتی ہے  اور شہزادے اور مرمڈکے سچے پیار نے آخر میں ، مرمیڈ اور شہزادہ دونوں کو  دوبارہ ملا دیا  ، جس سے چڑیل کو شکست ملتی ہے۔ اور ہمیشہ خوشی سے زندگی بسر کر رہے ہیں۔