میرب مرتسم کی کہانی

 


میرب اور مرتسم کی کہانی 





یہ  کہانی ہے ۔میرب اور مرتسم کی  میرب ایک 

بااتمعاد اور بلند حوصلے والی لڑکی ہے اور مرتسم ایک دولت مند ضدی اور غصے والالڑکا ہے میرب اور مرتسم  کزن ہیں پر ایک دوسرے کو بلکل پسند نہیں کرتے میرب جو کے شہر میں رہتی ہے اور مرتسم گاؤں لینڈ لورڈ ہے میرب کو ڈاکٹر بننے کا شوق ہوتا ہے پرایک دن اسکے خواب اچانک بکھر جاتے ہیں جب اسکو پتہ چلتا ہے کے بچپن میں ہی میرب اور مرتسم کا رشتہ ہو چکا ہوتا ہے اور میرب کی شادی مرتسم سے ہونے والی ہے جسے وہ سخت نا پسند کرتی ہے 

مگر میرب اور مرتسم اپنے والدین کی خوشی کے لیے شادی کر لیتے ہیں مگر میرب مرتسم سے شرط رکھتی ہے کے وہ صرف دنیا کے سامنے میاں بیوی ہونگے اور کچھ ٹائم گزارنے کے بعد وہ الگ ہو جائنگیے  جسے مرتسم منظور کرلیتا ہے

کچھ دن ایک ساتھ رہنے سے پتہ لگتا ہے کے وہ جیسا ایک دوسرے کو سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ دونوں ویسے نہیں ہیں مرتسم میرب کو سمجھنے لگتا ہے 

ایک دن میرب کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے اور مرتسم پوری رات میرب کا خیال رکھتا ہے  اور جب میرب مرتسم کو اتنا خیال رکھتے دیکھتی ہے تو دل ہی دل میں مرتسم کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے اور مرتسم بھی میرب سے پیار کرنے لگتا ہے اور اسطرح دونوں خوشی خوشی ایک ساتھ زندگی گزارتے ہیں اور مرتسم میرب کو ڈاکٹر بننے میں مدد کرتا ہے اسطرح میرب اپنے خواب پورے کرتے ہے اور مرتسم کے ساتھ خوشی خوشی زندگی بسر کرتی ہے 


@urdustories2.0

#meerub

#murtasim

#Meerabmurtasim