بھٹکتی روح کی کہانی

****بھٹکتی روح کی کہانی **"









ایک شہر میں ایک لڑکی تھی،جسکا۔نام ماریہ تھا جسے اپنے امتحان میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ دکھ بھری حقیقت نے اُسکو اتنا مایوس کر دیا تھا کہ وہ اپنے زندگی کا ختمہ کرنے کا فیصلہ کر لیتی ہے۔ ایک دن، جب وہ چھت پر پہنچتی ہے، اُسکو محسوس ہوتا ہے کہ اُسکے پیچھے کوئی اور بھی ہے، ایک عجیب سی لڑکی، جو اُسے دیکھ رہی ہوتی ہے۔


نظر آنے والی لڑکی، ماریہ  کے پاس جاتی ہے اور پوچھتی ہے کہ "تم ایسے کیوں کرنے جا رہی ہو؟" ماریہ اپنی ناکامی اور ہار سے بھری زندگی کے بارے میں بتاتی ہے۔ نظر آنے والی لڑکی، اُسے ایک کمرے میں لیکر جاتی ہے اور ایک کہانی

سناتی ہے۔نظرآنے والی لڑکی بتاتی ہے کہ کچھ سال پہلے، ایک لڑکی یہاں سے گری اور مر گئی تھی۔ اُسکی روح آج بھی اس کالج میں بھٹکتی ہے۔اور وہ لڑکی کبھی اپنے خوابوں پورا۔نہیں کر پائ تھی۔تو ماریہ اس نظر آنے والی لڑکی سے پوچھتی ہے کہ اسے مرنے والی لڑکی کے بارے میں اتنا سب کیسے پتا ہے تو نظر آنے والی لڑکی بتاتی ہے کہ جو گر کر مر گئی تھی وہ لڑکی میں ہی ہوں ماریہ سن کر خوفزدہ ہوجاتی ہے تبھی وو۔ نظر آنے والی لڑکی اسی چھت سے واپس نیچے گر جاتی ہے جسسے ماریہ دیکھ کر گھبرا جاتی ہے 


اس کہانی نے ماریہ  کو یہ سمجھا دیا ہے کہ زندگی کتنی خوبصورت ہے اور ہر لمحہ کا قیمتی ہے۔ اُس نے اُسے یہ بھی سکھایا ہے کہ ہر مشکل کو حِمت اور اُمید کے ساتھ پار کیا جا سکتا ہے۔ ماریہ، اُمید اور طاقت سے بھر کر، پھر سے اپنے خوابوں کی طرف بھڑک اُٹھی ہے۔


اس کہانی سے یہ سبق نکلتا ہے کہ ہر زندگی، چاہے کتنی بھی مشکلات آئیں، خوبصورت ہے اور ہمیں آسانی سے ہار نہیں مان لینی چاہئے۔ اُمید اور خوابوں کو پورا کرنے میں ہی زندگی کا اصل مقصد چھپا ہوتا ہے۔"