گولڈن برڈ کی کہانی









پیارے دوستوں آج جو کہانی میں آپکو سننانے جارہی ہوں وہ کہانی ہے ایک سونے کے پرندے اور بولنے والی بطخ کی اور گانا گانے والے درخت کی تو چلے کہانی سٹارٹ کرتے ہیں ایک دفعہ کی بات ہے، ایک دور دراز ملک میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔اسکی ایک خوبصورت بیٹی تھی جو ایک۔ جادو کی وجہہ سے محل میں قید تھی یہ جادو صرف  بولنے والی بطخ اور گانا گانے والا درخت اور ایک گولڈن پرندہ طور سکتا تھا  اور  اس  بادشاہ کے پاس ایک خوبصورت باغ تھا جہاں ایک سونے والے سیب کا درخت تھا۔  جہاں سے ہر رات، سونے والے سیب چوری ہو جاتے تھے۔ بادشاہ نے علان  کیا کہ  جو بھی  بولنے والا بظخ گانے والا درخت اور چور کو پکڑ کر لے آئے، اُسے انعام دیا جائے گا۔تین شہزادے،  یہ سب چیزیں ڈھونڈے کی کوشش میں سفرپر نکلے۔ سب سے چھوٹے شہزادہ  جو سب سے زیادہ پر عزم  تھا۔ اُس کو ایک گھوڑا، ایک کتا،  دیا گیا،۔شہزادےنے اپنے کتے کے ساتھ سفر کی شروعات کی، جو ایک جادوئی ساتھی تھا، اور وہ پہنچ گئے ایک قلعے تک جہاں سونے کا پرندہ بیٹھا ہوا تھا۔ پرندہ پکڑا گیا، لیکن واپس لوٹتے وقت، شہزادے نے ایک بولنے والی بطخ سے ملاقات کی۔ بطخ نے شہزادہ کو راضی کیا کہ وہ سونے والے پرندے کے پروں کو بانٹ دے ، جو جادو کی خصوصیت رکھتے تھے۔واپس راجہ کے پاس آ کر، دوسرے دو شہزادے چھو ٹے شہزادے کو دھوکا دے کر  سونے کے پرندے کو لے گئے اور بادشاہ کے سامنے پیش کیا، اور دعوہ کرتے ہوئے کہ یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ لیکن بادشاہ چاہتے تھے کہ ان کو وہ بولنے والی بطخ اور گانے والا درخت بھی ملیں۔دھوکا دینے والے شہزادے بطخ کی تلاش میں نکلے اور بطخ کی چالاکی میں پھنس گئے، اور وہ کبھی واپس نہیں آئے، جبکہ چھوٹے شہزادہ نے بطخ کی مدد سے بادشاہ کے لئے بطخ، اور گانے والا درخت حاصل کرلیا۔آخری میں، بادشاہ نے چھوٹے شہزادے کو سونےکے پرندے،بطخ، اور گانے والا درخت کے ساتھ انعام دیا۔ چھوٹے شہزادے اور قلعے میں پھنسی ہوئی شہزادی، جسے ایک جادو سے بانٟڈھا گیا تھا، ان دونوں کی شادی ہوئی، اور سب خوش  سے  رہنے لگے امید کرتی ہوں یہ کہانی آپکو پسند آئ ہوگی کمنٹ سیکشن میں راۓکا اظہار ضرور کریں

۔#golden bird 

#سنہیری پرندہ